نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سیاسی قلابازیاں سب نے دیکھیں۔ ابتدا ہی سے اس عدالت نے اپنی تحقیقات میں ٹھوس دلیلوں اور شواہد پر بھروسہ نہیں کیا ہے بلکہ سیاسی مقاصد اور کینوں پر مبنی ثبوت و شواہد سے کام لیا لیکن بہت جلد اس کیس میں بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کے نائب سربراہ گرھارڈ لیمان کی رشوت ستانی کا معاملہ سامنے آگيا لیکن اس کے ...
سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی اورآل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے گئے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے مختلف علاقوں منجملہ کرزکان، دراز، نویدرات اورسترہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پرنکل کرسیاسی قیدیوں سے اظہاریکجہتی کیا اوربحرین کی شاہی حکومت کی ظ ...
سیاسی اور اقتصادی حربے استعمال کرنے میں ناکام رہا ہے اسی وجہ سے اس نے فوجی حربہ استعمال کیا ہے۔ پراک اسپرینگ میں سابق سوویت یونین کی سیاسی کوششیں ناکام رہی تھیں اور آخر کار وار سا معاہدے کے ملکوں نے چکوسلواکی پر حملہ کردیا ۔ یوکرین بھی جو کئي برسوں سے اقتصادی مسائل کا شکار ہے اس کے سابق صدر یانو کوو ...
سیاسی قیدی ہیں جن کو سیاسی اصلاحات کے مطالبے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے، ان کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے اور سعودی حکام کسی بھی وقت اس شیعہ عالم دین کو سنائی گئی اس سزا پر عمل کر سکتے ہیں۔
سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے-
الوقت نےمرآۃ البحرین ویب سائٹ کے حوالے سے خبردی ہے کہ بحرین کی شاہی حکومت کی پارلیمنٹ نے آل خلیفہ کے سیاسی مخالفین کی آواز کو دبانے اور ان کو کچلنے کی غرض سے علما پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے - یہ قانون، بحرینی پارلیمنٹ ...
سیاسی مخالفین کی سرکوبی کی مذمت کی۔
سعودی عرب میں دوہزار گیارہ سے عوام نے اپنے قانونی مطالبات اور سیاسی اصلاحات کو لے کر تحریک شروع کی تھی۔ شیعہ علاقوں میں یہ تحریک بالخصوص شیخ باقر النمر کی گرفتاری اور ان کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بعد سے آل سعود کے لئے سب سے بڑا چیلنج بن گئی ہے۔
سیاسی قیدیوں کو دی جانے والی ایذاؤں پر اس ملک کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق ہیومین رائٹس واچ کی مشرق وسطی کے علاقے کی ڈائریکٹر سارا لیا وٹسن نے اس تنظیم کی چھے سو انسٹھ صفحات پر مشتمل دو ہزار پندرہ کی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بحرین میں سیاسی قیدیوں کی ایذا رسانی بدستور جاری ہے۔ ...
سیاسی جماعتوں سے بھی اپیل کی کہ وہ قومی مفادات کی بنیاد پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔
تھین سین کے بیانات میں جو چیز اہم نظر آتی ہے وہ آنگ سان سوچی کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل میں مدد دینے پر ان کی تاکید ہے۔ میانمار کے صدر کے بیانات ایک طرح سے آنگ سان سوچی کے لئے ان ہدایات کے حامل ہیں کہ نئی ...
سیاسی اصلاحات کا اپنا مطالبہ پھر دوہرایا۔ مظاہرین نے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی بھی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین، اپنے ہاتھوں میں ملک کا پرچم اور جیلوں میں قید سیاسی رہنماؤں کی تصویریں اٹھائے ہوئے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ آل خلیفہ حکومت کی برط ...